Gadgets

World leaders call for Immediate Action to End Polio

World leaders call for Immediate Action to End Polio

The Director-General of the World Health Organization (WHO) said that the recent developments were regrettable to the affected children and their families. World health leaders meeting in Geneva for the World Health Assembly have called for immediate action to eradicate polio. According to the Dawn newspaper , delegates to the recent World Health Assembly concluded that there was a good chance of effective action against the polio virus, but warned that this opportunity would not be available indefinitely. The warning comes after experts pointed to recent developments in Pakistan, such as the confirmation of new cases, the first cases reported in 15 months in Southeast Africa and the re-emergence of polio in Ukraine and Israel. A recent press release issued by the Global Polio Eradication Initiative states that recent efforts have had a significant impact on the global polio virus epidemic, which has resulted in a very low level of polio virus transmission, which is now limited to It is present in Pakistan and Afghanistan and efforts are being made to curb it.It said steps had been taken under the Strategic Action Plan to secure the polio eradication system and prevent polio transmission. Addressing the assembly, Director General of the WHO, Dr. Tedros Adhanom Gabrias, said: “The alarming developments in recent months indicate how fragile this strategy is.”He said that this development is unfortunate for the affected children and their families but the fact is that it is not unexpected in the last stages of the eradication effort. “This year we have a real opportunity to stop the transmission of the polio virus. At the same time, we need to respond quickly and effectively to the spread of CVDPV so that the transmission can be stopped completely by the end of 2023,” he said.

Ministers and high-level delegations from 20 countries affected by WPV-1 and CVDPV met with senior GPEI leaders to focus on concrete ways to break the deadlock over virus transmission. The meetings were chaired by Dr. Chris Ellis, Chair of the Polio Oversight Board of the Bill & Melinda Gates Foundation and the Regional Directors of the respective WHO AFRO and EMRO.

Key priorities include the importance of co-ordination and co-operation between countries, including access to children not receiving polio vaccines, complex emergencies and challenges to fragile health systems.”It is important for polio-affected countries that you reach out to every child and spread the vaccine as quickly as you want to eradicate the virus,” said Dr. Tedros Adhanom Gabrieus.

Read more: Rawalpindi: Cases registered against polio team for abusing work He said it was important for polio-free countries to step up their efforts to utilize their polio assets and infrastructure in order to build a stronger, more flexible health system.

“Please, all partners and donors, help us to take advantage of this moment to raise funds and eradicate polio,” he added.

Diet to help prevent diabetes

Diet to help prevent diabetes

This was revealed in a medical study. Eating a healthy diet can help prevent type 2 diabetes. This was revealed in a medical study conducted in the United States. Research from Massachusetts General Hospital found that eating a healthy diet also reduced the risk of developing the disease in people with a genetic predisposition to diabetes. Genes and lifestyle factors are considered important factors in the development of type 2 diabetes and previous research reports have shown that a healthy lifestyle reduces the risk of diabetes. The new study examined three large-scale research reports involving more than 900,000 people. Research has found that eating unhealthy or substandard foods, regardless of genetic risk, increases the risk of type 2 diabetes by up to 30%.

The researchers said that the findings provide evidence that the risk of developing diabetes from a harmful diet is as high as the risk of genetic predisposition. Such information could help develop strategies to prevent diabetes. Will

The results of the study were published in the medical journal Plus Medicine. A study in April 2022 found that people with type 2 diabetes had a much higher risk of developing 57 other diseases, including cancer, kidney disease, and neurological disorders. Millions of people worldwide suffer from diabetes, which is linked to overweight or distance from physical activity or a family history of type 2 diabetes.

Diabetes increases the risk of various complications and keeping this in mind, experts from the University of Cambridge in the UK conducted an in-depth examination. The largest study of middle-aged people with or without diabetes found that the condition increased the risk of developing 57 other long-term illnesses. On average, diabetics experience age-related medical problems 5 years earlier than healthy people. Experts say the results are shocking and highlight the urgent need to protect people from developing type 2 diabetes.

What is the number of Pakistan in the most powerful passports?

What is the number of Pakistan in the most powerful passports?

Pakistani passport once again found to be the fourth weakest
Singapore and Japan have once again won the passport ranking competition.

Yes, in the world rankings, the passports of Japan and Singapore are the most powerful passports of 2022, at least for the first quarter.

The Hanley Passport Index lists the world’s most powerful passports for 2022, with Japan and Singapore once again topping the list.

Citizens of both countries can travel to 192 countries without a visa or obtain a visa upon arrival at the airport.

The report said the increase in restrictions during the Corona virus epidemic saw the largest increase in global travel space in the index’s 16-year history.

A total of 199 passports are ranked, second only to Japan and Singapore, with South Korea and Germany (access to 190 countries).

Italy, Finland, Spain and Luxembourg are joint third on the list of visa-free or on-arrival visa passports for citizens of 189 countries.

Passports from Denmark, France, the Netherlands, Sweden and Austria ranked fourth with 188 countries, while holders of passports from Portugal and Ireland can apply for visa-free or visa-on-arrival in 187 countries.

Citizens of Switzerland, the United States, the United Kingdom, Norway, Belgium and New Zealand hold passports in 186 countries, while passports from Greece, Malta, the Czech Republic and Canada ranked 8th on the list.

Poland and Hungary are ranked 8th with 183 countries, Lithuania and Slovakia 9th and Estonia, Latvia and Slovenia 10th.

In contrast, citizens of the regions with the lowest number of free visas available at the country or at the airport are the first and second, followed by citizens of Afghanistan and Iraq, who are offered this facility only in 26 and 28 countries, respectively. Yes, while Syrian passport holders can use this facility in only 29 countries.

The Pakistani passport is still the fourth weakest passport, but this time the visa-free or visa on arrival facility has been reduced to 31 countries instead of 32, while the passports of Yemen and Somalia are ranked 5th and 6th respectively.

Palestinian and Nepalese passports ranked 7th and North Korean passports ranked 8th.

It should be noted that in addition to Hanley, the Passport Index is also issued by Orton Capel, which includes 193 countries and 6 regions.

The strongest passport in the index is a Muslim country, the United Arab Emirates, followed by Sweden, Finland, Italy, Germany, the Netherlands, Denmark, Austria, France, Spain, Switzerland, South Korea and New Zealand. Numbers are present.

In this list also Pakistani passport has been declared as the fourth weakest passport but visa free or on arrival facility has been declared available for 38 countries.

The first case report of Monkey Pax in UAE

The first case report of Monkey Pax in UAE

The first case of monkey pox, which started in Europe in May this year, was reported in the United Arab Emirates (UAE), causing panic in the Arab world. According to the news agency ‘Reuters’ , the UAE authorities confirmed the first monkey pox there on May 24, after which the monitoring of the disease was increased across the country.
Along with the United Arab Emirates, the case of Monkey Pax was also confirmed in European countries Slovenia and the Czech Republic.

According to the BBC, one case of monkey pox was reported on May 24 in both the European countries, after which the number of countries affected by monkey pox has increased to 18 so far. The highest number of monkey pox cases so far has been reported in Europe, with close to 100 cases, while the total number of cases worldwide has exceeded 130. Prior to the UAE, specialists in Israel had been treating a man for the past two weeks who they feared was infected with Monkey Pax.

Prior to the United Arab Emirates, Israel was the only country in the Middle East where the Monkey Pax case was reported.

Following the report of the case in the UAE, there has been a wave of concern in South Asian countries, including other Gulf countries, as travel between the UAE and South Asian countries is common.

There is currently no special vaccine for mumps in the world, but it is being treated with vaccines for other physical and itching diseases.

The World Health Organization (WHO) has already stated that the recent increase in cases of monkey pox is a cause for concern. According to the World Health Organization, monkeys are not as contagious as the coxsackie coronavirus, they are only transmitted from person to person when they have had close physical or sexual contact.

Monkey Pax’s disease does not spread through the air like a corona, with a mortality rate of up to one percent.

Folic acid supplements should be made mandatory worldwide, medical experts say

Folic acid supplements should be made mandatory worldwide, medical
experts say

Switzerland: Doctors and scientists have called for a global resolution to make folic acid mandatory. Details have been published in the international journal Lancet, which was written as a research paper by the Emory Institute, the G4 Alliance, and the global disease prevention organization Spina Bifida.

If women consume folic acid during pregnancy, it benefits both the mother and the baby. On the one hand, in children the process of shortening of the head is reduced and the defects of the spinal cord are also removed. 30 years of research has shown that folic acid tablets are safe in every way and only 60 countries have included it in flour, corn and rice.

Many organizations have called on the World Health Assembly, held on the sidelines of the World Economic Conference, to act immediately and to legislate for a wide range of folic acid-containing foods under a global resolution.
Only 25% of the world’s population has access to folic acid, said Dr. Vijay Conchrela of the Emory Institute. Folic acid protects against the dreaded disease called spina bifida and can cure scalp defects in children all over the world. According to him, a global resolution and effort can be of global benefit. It will also help achieve UN goals or the SGD

Successful Experiment of adding Vitamin-D to Tomatoes after Gene Editing

Successful Experiment of adding Vitamin-D to Tomatoes after Gene Editing

جین ایڈیٹنگ کے بعد ٹماٹروں میں وٹامن ڈی شامل کرنے کا تجربہ کامیاب

برطانوی ماہرین نے ٹماٹروں کی جین ایڈیٹنگ کرکے ان میں وٹامن ڈی شامل کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا، جس کے بعد اب ممکنہ طور پر ٹماٹروں کو وٹامن ڈی حاصل کرنے کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکے گا۔

طبی جریدے ’نیچر‘ میں شائع برطانوی ریاست انگلینڈ کی جون انس یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق ٹماٹروں کی کرسپر کاس 9 جین ایڈٰیٹنگ ٹیکنالوجی کی ذریعے ساخت تبدیل کردی گئی۔

ماہرین نے مذکورہ طریقے کے تحت ٹماٹروں کے پتوں میں موجود پرووٹامن ڈی تھری کو کولیسٹرول میں تبدیل کرنے والے بیکٹیریاز کو بلاک کیا، جس کے بعد اب پودہ ٹماٹروں میں وٹامن ڈی تھری کو منتقل کرے گا۔

اگر پودے کے پتے پرووٹامن ڈی تھری کو کولیسٹرول میں تبدیل کرنے کے بجائے وٹامن ڈی تھری کی صورت میں پکے ہوئے ٹماٹروں میں منتقل کرتے ہیں تو ایک ٹماٹر میں 28 گرام مچھلی یا پھر دو انڈوں کے برابر وٹامن ڈی آجائے گی۔ماہرین کی جانب سے کامیاب تجربے کے بعد اب برطانوی حکومت زرعی پیداوار کے قوانین میں تبدیلیاں کرکے نئے ٹماٹروں کی پیداوار کی منظوری دے گی اور دیکھا جائے گا کہ ٹماٹروں میں وٹامن ڈی تھری منتقل ہوتی ہے یا نہیں۔

ماہرین نے ٹماٹر کے پودے کے پتوں میں جین ایڈیٹنگ کی: John Innes Centre
عام طور پر دنیا بھر میں وٹامن ڈی تھری کو سورج کی روشنی یا شعاعوں سے حاصل کیا جاتا ہے اور سورج کی روشنی سے ہی ٹماٹروں کے پتے وٹامن ڈی تھری حاصل کرتے رہتے ہیں مگر جب پودے میں ٹماٹر تیار ہوجاتے ہیں تو وٹامن ڈی تھری کولیسٹرول یا دیگر بیکٹیریاز میں تبدیل ہوجاتی ہے۔مگر اب سائنسدانوں نے ٹماٹروں کے پتوں میں جین ایڈیٹنگ کرکے وٹامن ڈی تھری کو اپنی صورت میں ہی ٹماٹر میں موجود رہنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

’بی بی سی: کے مطابق جلد ہی برطانوی ریاست انگلینڈ میں زرعی اصلاحات کرکے جین ایڈٹ شدہ ٹماٹروں کی افزائش کا کام شروع کردیا جائے گا، جس کے بعد ان میں وٹامن ڈی تھری کی مقدار دیکھی جائے گی۔

اگر تجربہ کامیاب ہوگیا اور ٹماٹروں میں وٹامن ڈی تھری پائی گئی تو یہ میڈیکل کی تاریخ کا سب سے انوکھا تجربہ ہوگا اور لوگ ٹماٹروں کو دوائی کے طور پر بھی استعمال کرنے لگیں گے۔وٹامن ڈی کی کمی جہاں ہڈیوں میں درد، مسلز کے سکڑنے، جوڑے کے مسائل اور دانتوں میں تکلیف کا سبب بنتی ہے، وہیں یہ بانجھ پن سمیت کینسر کے امکانات بڑھانے کا سبب بھی بنتی ہے۔

دنیا بھر میں کروڑوں لوگ وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہیں اور لوگ اس سے بچنے کے لیے فوڈ سپلیمینٹری اور دوائیاں لیتے رہتے ہیں۔

2nd Year Urdu Notes (Essay) The Causes of Terrorism

2nd Year Urdu Notes (Essay) The Causes of Terrorism

دہشت گردی کے عوامل اور ان کا سد باب

متبادل عنوانات: ۱۔ عصر حاضر کا سنگین ترین مسئلہ دہشت گردی                                                                                                           ۲۔    دہشت گردی کے اسباب اور ان کا حل

دہشت گردی ایک جنون ہے جو عصر حاضر میں ایک ناسور کی صورت اختیار کر گیا ہے ۔ اس کا مطلب ہے اپنے مقصد کے حصول کے لیے غارت گری کا راستہ اختیار کرنا چاہے اس میں معصوم اور بے گناہ لوگوں کو اپنی جانوں سے ہی ہاتھ دھونا پڑیں۔ جس مقصد کے لیے  یہ طریقہ اختیار کیا جا تا ہے وہ صحیح یا غلط ہو سکتا ہے مگر اس کے حصول کا راستہ انتہائی گمراہ کن ہے اور اس کی جس قدر مذمت کی جائے کم ہے۔ ہمارا زمانہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا زمانہ کہلا تا ہے اور اس کے بے شمار فائدے ہیں ۔ فاصلے سمٹ گئے ہیں، معیار زندگی بلند ہو گیا ہے اور دنیا ایک گلوبل ولیج کی شکل اختیار کر گئی ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کے فتنے بھی پیچیدہ ہو گئے ہیں عدم تحفظ میں اضافہ ہو رہا ہے ، خوف و دہشت کے سارے طویل ہوتے جار ہے ہیں اور غارت گری کے نئے نئے آلات ایجاد ہو رہے ہیں۔ ایسے میں دہشت گردی نہ صرف معصوم اور بے قصور افراد کے سروں پر لکھنے والی خوف کی ایک تلوار کی صورت اختیار گئی ہے بلکہ اس کی غارت گری کا دائرہ بھی وسیع سے وسیع تر ہوتا جارہا ہے ۔ یہی نہیں دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں بھی اس کے مکمل خاتمے کے سلسلے میں ہے بس دکھائی دیتی ہیں۔۔ انفرادی سطح پر تو دہشت گردی ایک نفر بانی مسئلہ ہے اور اس کے اظہار بھی کبھی کبھار ہی ہوتا ہے۔ اس کے حل کے لیے بھی نفسیاتی اور اخلاقی طریقے ہی اختیار کیے جاسکتے ہیں۔ یہ چونکہ یہ اتفاقی امر ہے۔ اس لیے اسے ظاہر ہونے پر ہی اس سے بچنے کے اقدامات کیے جاسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ معاشرے سے بے روز گاری ، جبر و استحصال، احساس محرومی اور مالیری کے نات کے ذریعے بھی اس کی راہیں مسدود کی جاسکتی ہیں اوگوری ملی استرام آدمیت اور انسان دوستی کا شعور اجاگر کیا جا سکتا ہے۔

اجتماعی دہشت گر دی دو طرح کی ہے ، ایک تو کسی گروہ یا جماعت کا باقاعدہ دہشت گردی کے حوالے سے افراد کی تربیت کرنا ان کے ذہنوں میں مخصوص مقاصد کے حصول کے لیے اس کے جواز بلکہ فریے تے کا یقین پیدا کرنا اور پھر انہیں اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا۔ دوسرے کسی حکومت یا ریاست کا ایک جماعت، گروہ یا قوم کے افراد پر انصاف کے تمام تقاضوں کو بالاست طاق رکھتے ہوۓ ظلم و ستم روار کھنا، انھیں ان کے بنیادی حقوق سے یکسر محروم رکھنا اور ان بنیادی حقوق کے حصول کی جد و جہد کو ریاستی یا حکومتی ذرائع سے سرکشی بلکہ غداری قرار دیا۔ اسے ریاستی دہشت گر دی کہتے ہیں۔ آج کل کشمیر، فلسطین اورچیچنیا و غیره میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے اور حقیقت یہ ہے کہ موجودہ دور میں دہشت گردی کا سب سے بڑا محرک انہیں علاقوں میں ہو نے والا ظلم و ستم ہے۔ ان علاقوں کے مظلوم اور بے بس افراد کے جائز اور بنیادی حقوق کو جس طرح پامال کیا جارہا ہے، اس پر اقوام متحدہ اور بڑی طاقتوں کی بے حسی ایک مجرمانہ غفلت ہے ۔ اگر ہمیں اس دنیا سے دہشت گردی کا خاتمہ کرتا ہے تو ہمیں ملکی و بین الاقوامی سطح پر احساس محروی اور مایو سی کا خاتمہ کرنا پورے لوگوں کو ان کے جائز حقوق دینے ہوں گے۔ ملکی اور بین الا قوای سلح پر انہیں ان کے بنیادی حقوق دلوانے ہوں گے۔ بین الا قوامی سطح پر سفارتی اخلاقی اور اقتصادی دباؤ کے ذریعے ریاستی دہشت گردی میں ملوث ممالک کے خلاف متحد ہونا ہو گا۔ انسانوں کو مختلف خانوں میں تقسیم کرنے اور انہیں احساس محرومی کا شکار بنانے کی بجائے انہیں مساری حقوق دینے ہوں سے بھی ہم عصر حاضر کے اس بدترین ناسور کو دنیا سے نکال سکیں گے۔ اس کے لیے اقوام متحدہ اور دنیا کی دوسری بڑی طاقتوں کو بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہو گا ورنہ اس کا تدارک تر در کنارا سے پھیلنے سے کوئی نہیں روک سکے گا اور دہشت گردی ایک ایها اثر ما بن جائے گی جو جلد بابے پر سارے عالم کو مٹرپ کر جاۓ گا۔ دہشت گردی کے عوامل اور ان کا سد باب متبادل عنوانات : ۱۔ عصر حاضر کا سنگین ترین مسئلہ دہشت گردی ۲۔ دہشت گردی کے اسباب اور ان کا حل دہشت گردی ایک جنون ہے جو عصر حاضر میں ایک نامور کی صورت اختیار کر گیا ہے ۔ اس کا مطلب ہے اپنے مقصد کے حصول کے لیے غارت گری کا راستہ اختیار کرنا چاہے اس میں معصوم اور بے گناہ لوگوں کو اپنی جانوں سے ہی ہاتھ دھونا پڑیں ۔ جس مقصد کے لیے ہے طریقہ اختیار کیا جا تا ہے وہ صحیح یا غلط ہو سکتا ہے مگر اس کے حصول کا راستہ انتہائی گمراہ کن ہے اور اس کی جس قدر مذمت کی جائے کم ہے ۔ ہمارا زمانہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا زمانہ کہلا تا ہے اور اس کے بے شمار فائدے ہیں ۔ فاصلے سمٹ گئے ہیں ، معیار زندگی بلند ہو گیا ہے اور دنیا ایک گلوبل ولیج کی شکل اختیار کر گئی ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کے فتنے بھی پیچیدہ ہو گئے ہیں عدم تحفظ میں اضافہ ہو رہا ہے ، خوف و دہشت کے سارے طویل ہوتے جار ہے ہیں اور غارت گری کے نئے نئے آلات ایجاد ہو رہے ہیں ۔ ایسے میں دہشت گردی نہ صرف معصوم اور بے قصور افراد کے سروں پر لکھنے والی خوف کی ایک تلوار کی صورت اختیار گئی ہے بلکہ اس کی غارت گری کا دائرہ بھی وسیع سے وسیع تر ہوتا جارہا ہے ۔ یہی نہیں دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں بھی اس کے مکمل خاتمے کے سلسلے میں ہے بس دکھائی دیتی ہیں ۔انفرادی سطح پر تو دہشت گردی ایک نفسیاتی مسئلہ ہے اور اس کے اظہار بھی کبھی کبھار ہی ہوتا ہے ۔ اس کے حل کے لیے بھی نفسیاتی اور اخلاقی طریقے ہی اختیار کیے جاسکتے ہیں ۔ یہ چونکہ یہ اتفاقی امر ہے ۔ اس لیے اسے ظاہر ہونے پر ہی اس سے بچنے کے اقدامات کیے جاسکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ معاشرے سے بے روز گاری ، جبر و استحصال ، احساس محرومی اور مالیری کے نات کے ذریعے بھی اس کی راہیں مسدود کی جاسکتی ہیں اور انسان دوستی کا شعور اجاگر کیا جا سکتا ہے ۔ اجتماعی دہشت گر دی دو طرح کی ہے ، ایک تو کسی گروہ یا جماعت کا باقاعدہ دہشت گردی کے حوالے سے افراد کی تربیت کرنا ان کے ذہنوں میں مخصوص مقاصد کے حصول کے لیے اس کے جواز بلکہ فریقین کا یقین پیدا کرنا اور پھر انہیں اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا ۔ دوسرے کسی حکومت یا ریاست کا ایک جماعت ، گروہ یا قوم کے افراد پر انصاف کے تمام تقاضوں کو بالائے طاق رکھتے ہوۓ ظلم و ستم روار کھنا ، انھیں ان کے بنیادی حقوق سے یکسر محروم رکھنا اور ان بنیادی حقوق کے حصول کی جد و جہد کو ریاستی یا حکومتی ذرائع سے سرکشی بلکہ غداری قرار دیا ۔ اسے ریاستی دہشت گر دی کہتے ہیں ۔ آج کل کشمیر ، فلسطین اور چیچنیا و غیره میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے اور حقیقت یہ ہے کہ موجودہ دور میں دہشت گردی کا سب سے بڑا محرک انہیں علاقوں میں ہو نے والا ظلم و ستم ہے ۔ ان علاقوں کے مظلوم اور بے بس افراد کے جائز اور بنیادی حقوق کو جس طرح پامال کیا جارہا ہے ، اس پر اقوام متحدہ اور بڑی طاقتوں کی بے حسی ایک مجرمانہ غفلت ہے ۔

اگر ہمیں اس دنیا سے دہشت گردی کا خاتمہ کرتا ہے تو ہمیں ملکی و بین الاقوامی سطح پر احساس محروی اور مایو کی کا خاتمہ کرنا پور گا لوگوں کو ان کے جائز حقوق دینے ہوں گے ۔ ملکی اور بین الا قوای سلح پر انہیں ان کے بنیادی حقوق دلوانے ہوں گے ۔ بین الا قوامی سطح پر سفارتی اخلاقی اور اقتصادی دباؤ کے ذریعے ریاستی دہشت گردی میں طوٹ ممالک کے خلاف متحد ہونا ہو گا ۔ انسانوں کو مختلف خانوں میں تقسیم کرنے اور انہیں احساس محرومی کا شکار بنانے کی بجائے انہیں مساری حقوق دینے ہوں سے بھی ہم عصر حاضر کے اس بدترین ناسور کو دنیا سے نکال سکیں گے ۔ اس کے لیے اقوام متحدہ اور دنیا کی دوسری بڑی طاقتوں کو بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہو گا ورنہ اس کا تدارک تر در کنارا سے پھیلنے سے کوئی نہیں روک سکے گا اور دہشت گردی ایک ایسا اژدہا بن جائے گی جو جلد یا بدیر سارے عالم کو ہٹرپ کر جاۓ گا ۔

How Freelancers in Pakistan can now receive funds.

How Freelancers in Pakistan can now receive funds.

پاکستان میں فری لانسرز اب حقیقی وقت میں فنڈز حاصل کر سکتے ہیں۔  کیسے
JazzCash اور Payoneer نے فری لانس ادائیگیوں کی سہولت کے لیے پاکستان بھر میں موبائل منی کو فروغ دینے کے لیے شراکت داری کی ہے۔
اشتہار 15 جنوری 2020 کو شائع ہوا۔
اکاؤنٹ میں رقوم وصول کر سکیں۔ JazzCash نے پاکستان میں فری لانسرز کی سہولت کے لیے قدم بڑھایا ہے تاکہ وہ Payoneer اکاؤنٹ سے براہ راست اپنے JazzCash 

یہ اقدام فوری طور پر اور حقیقی وقت میں فنڈ کی منتقلی کی اجازت دیتا ہے۔

ایپ کا استعمال کیسے کریں۔
موبائل اکاؤنٹ میں وصول کیے جا سکتے ہیں۔Payoneer سے فنڈز فوری طور پر JazzCash 

فری لانسرز اپنے JazzCash موبائل اکاؤنٹ کو ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرکے اور پھر اپنے Payoneer اکاؤنٹ کو اس کے ساتھ لنک کرکے رجسٹر کرسکتے ہیں۔ یہ قدم اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ صارفین کو بینک کی شاخوں میں سفر کرنے اور اکاؤنٹ کھولنے کے لیے وسیع دستاویزات فراہم کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

عمل
 کہ لنک کرنے کا عمل کیسے ہوتا ہے:

کو منتخب کریں۔JazzCash ایپ کھولیں اور Payoneer 

لنک اکاؤنٹ کو منتخب کرنے سے پہلے مراحل سے گزریں۔

 آگے بڑھنے کے لیے اپنا ای میل آئی ڈی اور پاسورڈ درج کریں۔ Payoneer 

اکاؤنٹ لنک کی تصدیق کرنے والا پیغام موصول ہوا ہے۔

یہاں یہ ہے کہ واپسی کا عمل کیسے ہوتا ہے:

کو منتخب کریں۔JazzCash ایپ سے Payoneer 

وہ رقم درج کریں جو آپ نکالنا چاہتے ہیں (ڈالر میں)

واپسی کی تفصیلات کا جائزہ لیں اورفنگر پرنٹ کی تصدیق فراہم کریں۔ MPIN

کامیاب واپسی پر تصدیقی رسید حاصل کریں۔

اہم خصوصیات
کی شراکت داری اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ فری لانسرز کم سے کم وقت میں سروس سے بہت سے فوائد حاصل کریں۔JazzCash اور Payoneer 

یہاں سرفہرست ہیں:

صارفین اپنےاکاؤنٹ سے کم از کم ۱ ڈالر نکال سکتے ہیں۔ JazzCash 

یہ سروس بہتر شرح تبادلہ فراہم کرتی ہے۔

روایتی بینکنگ سسٹم کے مقابلے میں فوری اور حقیقی وقت میں فنڈ کی منتقلی کو یقینی بناتا ہے جس میں کم از کم 3-4 کام کے دن لگتے ہیں۔JazzCash 

صارفین کو ادائیگی وصول کرنے والے مہینے میں JazzCash VISA ڈیبٹ کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے 2 تک مفت نقد رقم نکالنے اور 1 مفت انٹربینک فنڈز کی منتقلی JazzCash ایپ کے ذریعے کی جاتی ہے۔

صارفین ملک بھر میں ایجنٹس سے بھی رقوم نکال سکتے ہیں۔K+ سے زیادہ JazzCash 

فنڈز کا استعمال یوٹیلیٹی بلوں کی ادائیگی، فنڈز کی منتقلی، موبائل ٹاپ اپس کرنے اور آن لائن ادائیگی وغیرہ کے لیے بھی کیا جا سکتا ہے۔

براہ راست ادائیگی کے اختیارات
کے ذریعے فنڈز صارفین کو درج ذیل کے لیے ادائیگی کرنے میں مدد کر سکتے ہیںJazzCash :

آن لائن ادائیگیاں

بسیں، سنیما اور پاکستان ریلوے ٹکٹ کی ادائیگی

انٹرنیٹ کے بل

موٹروے ایم ٹیگ ریچارج

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے چالان کی ادائیگی

اسکول کی فیس کی ادائیگی

یہ عمل کیسے ہوتا ہے اس بارے میں مزید تفصیلات کے لیے، ان کی آفیشل ویب سائٹ پر اس سیکشن پر جائیں۔

کی طرف سے 2% فی انخلا کی معیاری رقم نکلوانے کی فیس وصول کی جائے گی۔ JazzCash Payoneer سے نکلوانے کے لیے کوئی فیس نہیں لیتا، صارفین سے Payoneer 

Essay: Ideology of Pakistan (Urdu)

Essay: Ideology of Pakistan (Urdu)

نظریہ پاکستان

متبادل عنوانات     ۔ پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الاللہ       ۔     ۔۔۔۔۔پاکستان، اسلام کا قلعہ         ۔۔۔۔۔۔ پاکستان کیو ں بنا؟              ۔ ۔۔۔۔۔تحریک پاکستان

نظریہ ، ۔ اس میں، کسی فرد یا قوم کا طرز فکر ، زاویہ نظر ، ضابطہ حیات اور نظام زندگی وغیرہ سبھی شامل ہیں۔ کسی قوم کے لئے نظریے کی حیثیت روح کی سی ہے۔ اگر ایک قوم کسی نظریہ کے بغیر زندگی بسر کر رہی ہو تو اس کی زندگی کسی ولولے ، جذبے اور حرکت و حرارت سے خالی ہو گی کیونکہ نظریہ یا مقصد ہی زندگی میں امنگ ، ولولہ اور جوش پیدا کر تا ہے اور اس اعتبار سے وہ ایک زبردست قوت محرکہ ہے۔ بے مقصد زندگی کے باقی اور بر قرار رہنے کے امکانات بھی بہت کم ہںو۔ علامہ اقبال کے بقول: قو مںگ فکر سے محروم ہو کر تباہ ہو جاتی ہں ۔“ نظریہ پاکستان “ سے مراد وہ نظر یہ ، وہ فکر اور وہ آئڈایالوجی ہے جس پر پاکستان کی بناید رکھی گئی اور وہ ہے اسلام جو جداگانہ قومتا کا نظریہ اور مسلمانوں کے علحد ہ اور ثقافتی وجود کی اساس ہے۔ قائد اعظم کے خاتل مںد پاکستان کی بنارد اس روز رکھ دی گئی جس روز ہندوستان مںت پہلا شخص مسلمان ہوا تھا اور ظاہر ہے کہ یہ شخص کلمہ طبہ پڑھ کرہی ایمان لایا اور مسلمان ہوا تھا۔ اس اعتبار سے کلمہ طیبہ  ہی پاکستان کی بنیا د ہے۔ نظریہ پاکستان متبادل عنوانات : ا ۔ پاکستان کا مطلب کاہ لا الہ الاللہ ۔ پاکستان ، اسلام کا قلعہ پاکستان کوپں بنا ؟ تحریک پاکستان نظریہ ، ۔ اس مں کسی فرد یا قوم کا طرز فکر ، زاویہ نظر ، ضابطہ حاوت اور نظام زندگی وغر ہ سبھی شامل ہںج ۔ کسی قوم کے لئے نظریے کی حتلم روح کی سی ہے ۔ اگر ایک قوم کسی آئڈلیالوجی کے بغرک زندگی بسر کر رہی ہو تو اس کی زندگی کسی ولولے ، جذبے اور حرکت و حرارت سے خالی ہو گی کولنکہ نظریہ یا مقصد ہی زندگی مںا امنگ ، ولولہ اور جوش پد ا کر تا ہے اور اس اعتبار سے وہ ایک زبردست قوت محرکہ ہے ۔ بے مقصد زندگی کے باقی اور بر قرار رہنے کے امکانات بھی بہت کم ہںہ ۔ علامہ اقبال کے بقول : قو مںو فکر سے محروم ہو کر تباہ ہو جاتی ہںو ۔ “نظریہ پاکستان “ سے مراد وہ نظر یہ ، وہ فکر اور وہ آئڈجیالوجی ہے جس پر پاکستان کی بنااد رکھی گئی اور وہ ہے اسلام جو جداگانہ قومتم کا نظریہ اور مسلمانوں کے علحدمہ اور ثقافتی وجود کی اساس ہے ۔

قائد اعظم کے خاال مںپ پاکستان کی بناہد اس روز رکھ دی گئی جس روز ہندوستان مںن پہلا شخص مسلمان ہوا تھا اور ظاہر ہے کہ یہ شخص کلمہ طبہی پڑھ کرہی ایمان لایا اور مسلمان ہوا تھا ۔ اس اعتبار سے کلمہ طبہن ہی پاکستان کی بنارد ہے ۔۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی مںن ناکائی کے اور مں اور مںک اپنی غلا گار ہے پارر کی اور نگری کے احساسا مںا شہد ہونے لگے اور ان کے اندر حصول آزادی کا منہ پہ نشو و نما پا لے گا۔ آزادی کے راستے مںر انگریزولی کے ساتھ ساتھ ہندوؤں کا طرز عمل بھی بہت بڑی رکاوٹ تھا۔ ۱۹۰۲ء مںی مسلمانوں کے لےا حقوق کے حصول اور تحفظ کی خاطر مسلم لگن قائم کی ۔ ہند و توام که عاارانه طرز عمل سے مسلمانوں کے اندر یہ احساسی نام ہو پایا کہ اگر انگریز بہاتے وقت ہندوستان کی حکومت ہندوؤں کے سپر د کھرے گئے تو اکثریت کے بل بوتے پر ہند و مستقبل کے منکر ان ہو ان کے اور بند دراج مںے مسلمانوں کی حتدر شو داروں کی کی ہو گی۔ چنانچہ مختلف لوگوں کی طرف سے ایک علحدپہ مسلم ریاست کے تصورات پشب کے جانے لگے۔ تی کہ ۱۹۳۰ مگر علامہ اقبال نے اپنے خطبہ الہ آباد نے واضح طور پر اعلان کای۔ ہندوستان کی سا سی زندگی نے ایک نہایت نالہ کی صورت اختاکر کرلی ہے ۔ اسلام پر ابتلاد آزمائش کا ایسا سخت وقت کبھی نہں آیا جساا کہ آج در پشو ہے۔ مسلمانوں کا مطالبہ کہ ہندوستان مںگ ایک اسلامی مملکت قائم کی ساسست ، بالکل حق بجانب ہے۔ مریی خواہش ہے کہ پنجاب صوبہ ر لہ سندھ اور بلوچستان کو ایک ہی ریاست مںو ملا دیا جائے۔ اگر ہم یہ چاہتے ہںہ کہ اسلام بحتدوس ایک تندی قوت کے زندہ ہے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ ایک مخصو مںر علاقے مں اپنی مرکزیت قائم کر سکے۔ مںم صرف ہندوستان اور اسلام کی فلاح و بہود کے خاکل سے ایک منظم اسلامی ریاست کا مطالبہ کر رہا ہو لاے۔“ اس اعلان کو ’’ تصور پاکستان کا نام دیا جاتا ہے۔ یین تصور اور ییل نظریہ ، تحریک پاکستان کی بناحد بنا اور اللہ تعالی کی تائدی و نصرت سے قائد اعظم نے اس تحریک کو پروان چڑھایا۔ ۱۹۴۰ء مں۔ لاہور کے منٹو پارکی (اب اقبال پارک) مںے منعقدہ ایک تارییر جلسہ عام مںح شیر بنگال مولوی اے کے فضل ستی نے قا م پاکستان سے ملا لنےح پر مبنی ایک قرار داد پشن کی جو بعد میں ” قرار داد پاکستان“ کے نام سے معروف ہوئی۔ یین تارییت قرار داد حصول پاکستان کی بناند بنی۔ اقبال پارک مںک منالر پاکستان اسی تاریی چلے اور قرار داد پاکستان کی یاد گاری علامت ہے ۔۔ قرار داد پاکستان کی شکل مں مسلمانوں نے ہندوستان کے اندر ایک الگ اسلامی مملکت کا باقاعدہ مطالبہ پشا کاپ۔ حصول پاکستان کے تلے ساےسی جد وجہد کا آغاز ہوا اور بہت جلد ہندوستان کے طول و عرض مں : پاکستان کا مطلب کاف۔ ا الہ الا للہ کا نعرہ کو سنے لگا ۔ ہزاروں مسلمانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پٹن کاح، گھر بار لٹ نے اعزہ واقربا سے جد اہو سے وطن سے ہجرت کی۔ آخر کار ۱۴ اگست ۱۹۴۷ء کو ایک نئی مسلمان ممیت دناز سے بے پر ابھر کی یہ تاریخ کا ایک عظمع الشان پاکستان کلمہ طبہت کی بنامد پر وجود مںا آیا تھا۔ مسلمانوں نے سار کا قرباناآں اسلامی نظریے کی خاطر دی تھںم۔ قائد اعظم نے کئی بار مطالبہ پاکستان کے محرکات کا جو وضاحت کی، جب پاکستان معرض وجودش آیا تو انہوں نے متعد و موقع پر اسکی وضاحت بھی کی مراا ایمانتا ہے کہ امام کا شاسته ای اسوہ حسنہ پر ہے جو مںے قانونی است ہے جو کرنے والے پغمبر اسلام سنہ ہمںس چاہےپ کہ ہم اپنی جمہوریت کی باادد کے ماورای اسلامی تصورات والواوان رکھںک ۔ (۱۲ فرور ۰۱۹۴۷) پر ۱۸۵۷ ء کی جنگ آزادی مں ناکائی کے اور مںس اور مںح اپنی غلا گا ہے پا ر کی اور نگری کے احساسا مںب شہدن ہونے لگے اور ان کے اندر حصول آزادی کا منہ پہ نشو و نما پا لے گا ۔ آزادی کے راستے مںم انگریزولی کے ساتھ ساتھ ہندوؤں کا طرز عمل بھی بہت بڑی رکاوٹ تھا ۔ ۱۹۰۲ ء مںا مسلمانوں کے لےہ حقوق کے حصول اور تحفظ کی خاطر مسلم لگپ قائم کی ۔ ہند و توام که عا۵رانه طرز عمل سے مسلمانوں کے اندر یہ احساسی نام ہو پایا کہ اگر انگریز بہاتے وقت ہندوستان کی حکومت ہندوؤں کے سپر د کھرے گئے تو اکثریت کے بل بوتے پر ہند و مستقبل کے منکر ان ہو ان کے اور بند دراج مں۵ مسلمانوں کی حت ا شو داروں کی کی ہو گی ۔ چنانچہ مختلف لوگوں کی طرف سے ایک علحدںہ مسلم ریاست کے تصورات پشت کے جانے لگے ۔ تی کہ ۱۹۳۰ مگر علامہ اقبال نے اپنے خطبہ الہ آباد نے واضح طور پر اعلان کا ۔ ہندوستان کی ساوسی زندگی نے ایک نہایت نالہ کی صورت اختا ر کرلی ہے ۔ اسلام پر ابتلاد آزمائش کا ایسا سخت وقت کبھی نہں آیا جساآ کہ آج در پش ہے ۔

مسلمانوں کا مطالبہ کہ ہندوستان مںز ایک اسلامی مملکت قائم کی سا ست ، بالکل حق بجانب ہے ۔ مرےی خواہش ہے کہ پنجاب صوبہ ، سندھ اور بلوچستان کو ایک ہی ریاست مںے ملا دیا جائے ۔ اگر ہم یہ چاہتے ہںم کہ اسلام بحتوست ایک تندی قوت کے زندہ ہے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ ایک مخصو مںم علاقے مں اپنی مرکزیت قائم کر سکے ۔ مںد صرف ہندوستان اور اسلام کی فلاح و بہود کے خاال سے ایک منظم اسلامی ریاست کا مطالبہ کر رہا ہو لات ۔ “ اس اعلان کو تصور پاکستان کا نام دیا جاتا ہے ۔ ییو تصور اور ییت نظریہ ، تحریک پاکستان کی بنا د بنا اور اللہ تعالی کی تائد و نصرت سے قائد اعظم نے اس تحریک کو پروان چڑھایا ۔ ۱۹۴۰ ء مں“ لاہور کے منٹو پارکی ( اب اقبال پارک ) مںو منعقدہ ایک تارییں جلسہ عام مںم شر بنگال مولوی اے کے فضل حق نے قالم پاکستان سے ملا لنے پر مبنی ایک قرار داد پش کی جو بعد مں ” قرار داد پاکستان “ کے نام سے معروف ہوئی ۔ ییت تارییھ قرار داد حصول پاکستان کی بناسد بنی ۔ اقبال پارک مںض منامر پاکستان اسی تاریی جلسے اور قرار داد پاکستان کی یاد گاری علامت ہے ۔۔ قرار داد پاکستان کی شکل مں مسلمانوں نے ہندوستان کے اندر ایک الگ اسلامی مملکت کا باقاعدہ مطالبہ پشا کام ۔ حصول پاکستان کے تلے سا سی جد وجہد کا آغاز ہوا اور بہت جلد ہندوستان کے طول و عرض مںی : پاکستان کا مطلب کاے ۔ ا الہ الا للہ کا نعرہ کو سنے لگا ۔ ہزاروں مسلمانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پشر کاو ، گھر بار لٹائے اعزہ واقربا سے جد اہو ئے وطن سے ہجرت کی ۔ آخر کار ۱۴ اگست ۱۹۴۷ ء کو ایک نئی مسلمان ممتکا دنای میں ابھری یہ تاریخ کا ایک عظمم الشان واقع تھا۔ پاکستان کلمہ طبہ کی بناند پر وجود مںن آیا تھا ۔ مسلمانوں نے ساری قرباناآں اسلامی نظریے کی خاطر دی تھںم ۔ قائد اعظم نے کئی بار مطالبہ پاکستان کے محرکات کا جو وضاحت کی ، جب پاکستان معرض وجودمیں آیا تو انہوں نے متعد و موقع پر اسکی وضاحت بھی کی مرما ایمان ہے کہ ہماری نجات اس اسوہ حسنہ پرچلنے میں ہے جو ہںال قانون عطا کرنے والے پغمبرو اسلام نے دیا ہے۔ ہمیں چاہئے کہ ہم اپنی جمہوریت کی بنادد کے ماورای اسلامی تصورات والواوان رکھںی ۔ ( ۱۲ فرور ۰۱۹۴۷ ) اسلام ہماری زندگی اور ہمارے وجود کا بناشدی سر چشمہ ہے۔“ (۱۲۴ سمبر ۱۹۴۷ء) ” ہم نے پاکستان کا مطالبہ ایک زمند کا ٹکٹر احاصل کرنے کے لئے نہںو کال تھا بلکہ ہم ایک ایی۹ تجربہ گاہ حاصل کرنا چاہتے تھے جہاں ہم اسلام کے اصولوں کو آزما سکںش۔“ (۳۱جنوری ۱۹۴۸ء) ” مں ان لوگوں کی بات نہںر سمجھ سکتا جو یہ دانستہ اور شرارت سے پروپگنڈ ا کرتے رہتے ہںہ کہ پاکستان کا دستور شریعت کی بناڈد پر نہںپ بنایا جائے گا۔ اسلام کے اصول ، عام زندگی مںس آج بھی اسی طرح قابل اطلاق مںی جس طرح ترکہ سو سال پہلے تھے۔“ (۲۵ جنوری ۱۹۴۸ء) خود غرض اور مفاد پرست راہ نما اور طالع آزما ساسست دان ذاتی فائدوں کے نشے مںا مد ہوش ہو کر قومی اور ملی تو تصوں ست شامل ہو گئے۔۔۔ ہوس اور لاچی نے انھںس اندھا کر دیا۔ انہوں نے اسلام کو پس پشت ڈال دیا اور جمہوری نہ کی مٹی پلدے کی جس کا اہم ناک انجام یہ ہوا کہ ملک کا ایک حصہ کٹ کر علحد ہ ہو اور سقوط مشرقی پاکستان جسا درد ناک سانحہ پش۔ آیا۔ اہل پاکستان کی بد قسمتی ہے کہ نصف صدی کا سفر طے کر لنے کے بعد نظریہ پاکستان کی مختلف مادی ، معاشی اراضی اور وطنی توصا ت پشل کی جانے لگی ہںن تا کہ قاآم پاکستان کے اصل مقاصد کے متعلق نئی نسل کے ذہنوں مں شکوک و شبہات پدرا کئے چاسکںہ لکنم حققتی یہ ہے کہ پاکستان کے مطالبے کی بنا د کلمہ طبہی پر تھی۔ محض زمنا کے مخصوص لکھنے سے محبت کی خاطر انتی ۔ بڑی تحریک نہںر چلائی گئی تھی۔ اصل بات یہ ہے کہ خود غرض ساقست دانوں نے قاام پاکستان کے مقاصد کو پس پشت ڈالی دیا۔ اوار سے سنتے تو لا۔قت علی خان کا یہ قول ایک تنبہق ہے: ” اگر ہم نے پاکستان مںا اسلامی نظام قائم نہ کا تو ملک تباہ ہو جاے گا۔ * اہل پاکستان کے لئے بہترین لائحہ عمل نہںو ہے کہ وہ نظر یہ پاکستان کی مشعل کو نہ صرف روشد ہ تھں ، بلکہ اس کی او کو اور تز کر کاا اور پوری استقامت اور حوصلے کے ساتھ اپنی منزل کی طرف گامزن ہںک ۔ اسلام ہماری زندگی اور ہمارے وجود کا بناردی سر چشمہ ہے ۔ “ ( ۱۲۴ سمبر ۱۹۴۷ ء ) ” ہم نے پاکستان کا مطالبہ ایک زمنا کا ٹکٹر احاصل کرنے کے لئے نہںس کاک تھا بلکہ ہم ایک اییم تجربہ گاہ حاصل کرنا چاہتے تھے جہاں ہم اسلام کے اصولوں کو آزما سکںک ۔ “ ( ۳۱ جنوری ۱۹۴۸ ء ) ” مںت ان لوگوں کی بات نہںد سمجھ سکتا جو یہ دانستہ اور شرارت سے پروپگنڈہا کرتے رہتے ہںہ کہ پاکستان کا دستور شریعت کی بناچد پر نہںد بنایا جائے گا ۔ اسلام کے اصول ، عام زندگی مں آج بھی اسی طرح قابل اطلاق مںہ جس طرح ترسہ سو سال پہلے تھے ۔ “ ( ۲۵ جنوری ۱۹۴۸ ء ) خود غرض اور مفاد پرست راہ نما اور طالع آزما ساوست دان ذاتی فائدوں کے نشے مں۔ مد ہوش ہو کر قومی اور ملی تو تصوں ست شامل ہو گئے ۔۔۔ ہوس اور لالچ نے انھیں اندھا کر دیا ۔ انہوں نے اسلام کو پس پشت ڈال دیا اور جمہوریت کی مٹی پلید کی جس کا المناک انجام یہ ہوا کہ ملک کا ایک حصہ کٹ کر علحد ہ ہو اور سقوط مشرقی پاکستان جیسا درد ناک سانحہ پیش آیا ۔ اہل پاکستان کی بد قسمتی ہے کہ نصف صدی کا سفر طے کر لنےن کے بعد نظریہ پاکستان کی مختلف مادی ، معاشی اراضی اور وطنی توصایت پشر کی جانے لگی ہںک تا کہ قا۱م پاکستان کے اصل مقاصد کے متعلق نئی نسل کے ذہنوں مںا شکوک و شبہات پدپا کئے چاسکںا لکنک حققتع یہ ہے کہ پاکستان کے مطالبے کی بناتد کلمہ طبہی پر تھی ۔ محض زمنر کے مخصوص لکھنے سے محبت کی خاطر انتی ۔ بڑی تحریک نہںت چلائی گئی تھی ۔ اصل بات یہ ہے کہ خود غرض ساہست دانوں نے قاںم پاکستان کے مقاصد کو پس پشت ڈالی دیا ۔ اوار سے سنتے تو لا قت علی خان کا یہ قول ایک تنبہ ہے : ” اگر ہم نے پاکستان مںچ اسلامی نظام قائم نہ کاد تو ملک تباہ ہو جاے گا ۔

 اہل پاکستان کے لئے بہترین لائحہ عمل یہی ہے کہ وہ نظر یہ پاکستان کی مشعل کو نہ صرف روشنہ رکھیں ، بلکہ پوری استقامت اور حوصلے کے ساتھ اپنی منزل کی طرف گامزن ر ہیں ۔